ارشادِ نبوی

سفر شروع کرنے کی دعا

حضرت عبداللہ بن سَرْجِسؓ کہتے ہیں کہ ر سول اللہﷺ سفر شروع کرتے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے اور(ایک راوئ حدیث)عبدالرحیم نے کہا:(ان الفاظ کے ذریعہ)پناہ مانگتےکہ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ وَعْثَآءِ السَّفَرِ وَکَآبَۃِ الْمُنْقَلَبِ وَالْحَوْرِ بَعْدَالْکَوْرِ وَدَعْوَۃِالْمَظْلُوْمِ وَسُوْءِ الْمَنْظَرِ فِی الْأَهْلِ وَالْمَالِِ۔اے اللہ! مَیں سفر کی مشکلات سے اور سفر سے رنج اور غم کے ساتھ لوٹنے سے اور نفع کے بعد نقصان سے اور مظلوم کی بددعا سے اور گھر میں اور مال میں برے نظارے سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔

(سنن ابن ماجہ۔ باب الدعاء۔ کتاب ما یدعو بہ الرجل اذ سَافَرَ حدیث نمبر ۳۸۸۸)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button