ارشادِ نبوی

یہودی کے جنازہ کے لیے کھڑے ہونا

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہمارے سامنے سے ایک جنازہ گذرا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے اور ہم بھی کھڑے ہو گئے پھر ہم نے کہا کہ یا رسول اللہؐ !یہ تو یہودی کا جنازہ تھا۔ آپؐ نے فرمایا کہ جب تم لوگ جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جایا کرو۔

(بخاری، كتاب الجنائز، باب من قام لجنازة يهودي)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button