اطلاعات و اعلانات

اطلاعات و اعلانات

درخواست دعا

مکرم صولت جواد صاحب۔ واقفِ زندگی نور الاسلام احمدیہ پریس برکینافاسو لکھتے ہیں کہ ان کے ایک بھانجے کی صحت کے حوالے سے بعض پیچیدہ امور درپیش ہیں۔ عزیز کے دو آپریشن ہوچکے ہیں۔ آئندہ چند ہفتوں میں ایک اور آپریشن متوقع ہے۔ بچہ بہت کمزور اور بیمار ہے۔ احبابِ کرام سے عاجزانہ درخواستِ دعا ہے کہ اسے اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ جلد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button