ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت أبو شُرَيْح عَدَوِي رضی اللہ عنہ روایت کرتےہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:

’’جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی دستور کے موافق ہر طرح سے عزت کرے‘‘۔ پوچھا: یارسول اللہ! دستور کے موافق کب تک ہے۔ فرمایا: ’’ایک دن اور ایک رات اور میزبانی تین دن کی ہے اور جو اس کے بعد ہو وہ اس کے لیے صدقہ ہے اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ بہتر بات کہے یا خاموش رہے۔‘‘

(صحيح البخاری، کتاب الادب حدیث نمبر 6019)

(صدقہ: زائد احسان)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button