وقفِ نو کارنر

وقفِ نوکارنر: 4 تا 5 سال کی عمر کے لیے

والدین اپنے بچوں کو:

٭… قاعدہ یسرنا القرآن مکمل کروائیں

٭… سونے کے وقت کی دعا اور جاگنے کے بعد کی دعا یاد کروائیں

٭… روزانہ دانت صاف کرنے کی عادت ڈالیں

٭… حضرت مسیح موعودؑکی نظم ’’کبھی نصرت نہیں ملتی در مولیٰ سے گندوں کو‘‘ یاد کروائیں

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button