ارشادِ نبوی

ہدایت کی طرف بلانے والے کا اجر

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا: جس نے (دوسروں کو) ہدایت کی طرف بلایا اس کے لیے اس راستے پر چلنے والوں کی مثل ثواب ہے جبکہ ان کے ثواب میں سے کچھ بھی کم نہ ہوگا۔ جس نے گناہ کی دعوت دی اس کے لیے بھی اتنا گناہ ہے جتنا اس غلطی کا ارتکاب کرنے والوں پر ہے جبکہ ان کے گناہوں میں بھی کوئی کمی نہیں ہوگی۔

(صحیح مسلم ، کتاب العلم، باب من سن سنة حسنة أو سیّئة ومن دعا إلی هدی أو ضلالة)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button