دعائے مستجاب

خدا تعالیٰ کی قدرتِ مطلق پر ایمان کا اظہار اور اس کے وعدوں پر ایمان

نبی کریمﷺ فرماتے تھے کہ یہ قرآنی آیت پڑھنے سے گمشدہ یا ضائع شدہ چیز واپس مل جاتی ہے۔

(الدر المنثور للسیوطی جلد ۲ صفحہ ۹)

رَبَّنَاۤ اِنَّکَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوۡمٍ لَّا رَیۡبَ فِیۡہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُخۡلِفُ الۡمِیۡعَادَ۔ (آل عمران:۱۰)

ترجمہ: اے ہمارے ربّ! تُو یقیناً لوگوں کو جمع کرنے والا ہے اس دن کے لئے جس میں کوئی شک نہیں۔

یقیناً اللہ وعدہ خلافی نہیں کرتا۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button