دعائے مستجاب

والدین کے احسانات کو یاد کرکے رحم کی دعا

رَبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا۔ (بنی اسرائیل: ۲۵)

ترجمہ: اے میرے ربّ! ان دونوں پر رحم کر جس طرح ان دونوں نے بچپن میں میری تربیت کی۔

نبی کریمﷺ کو آپؐ اور آپؐ کی امت کے لیے والدین کے حق میں یہ دعا سکھائی گئی۔ حضورؐ فرمایا کرتے تھے کہ بیٹا والد کا احسان اتار نہیں سکتا یہاں تک کہ والد کو غلامی سے آزاد کرائے۔

(مسلم کتاب العتق باب فضل عتق الوالد)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button