دعائے مستجاب

وقف اولاد کی منّت اور نذر ماننے کی دعا

حضرت مریمؑ کی والدہ نے ان کی پیدائش سے قبل اپنی ہونے والی اولاد کو وقف کرنےکی یہ دعا کی جو قبول ہوئی اور مریمؑ جیسی عظیم الشان راستباز بیٹی ان کو عطا ہوئی۔

رَبِّ اِنِّیۡ نَذَرۡتُ لَکَ مَا فِیۡ بَطۡنِیۡ مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلۡ مِنِّیۡ ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ (آل عمران: ۳۶)

ترجمہ: اے میرے ربّ! جو کچھ بھی میرے پیٹ میں ہے یقیناً وہ میں نے تیری نذر کر دیا (دنیا کے جھمیلوں سے) آزاد کرتے ہوئے۔ پس تُو مجھ سے قبول کر لے۔ یقیناً تُو ہی بہت سننے والا (اور) بہت جاننے والا ہے۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button