ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میری والدہ (حضرت امّ سُلیمؓ) نے کہا:یارسول اللہ! انسؓ آپ کا خادم ہے اس کے لیے دعا فرما دیں۔ نبی کریمﷺ نے دعا کی کہ

اللّٰهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ، وَبَارِكْ لَهُ فِيْمَا أَعْطَيْتَهُ

اے اللہ! اس کے مال و اولاد کو زیادہ کر اور جو کچھ تو نے اسے دیا ہے اس میں برکت عطا فرما۔

(صحیح بخاری کتاب الدعوات باب دعوة النبی ﷺ لخادمہ… 6344)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button