اطلاعات و اعلانات

ضرورت اساتذہ

مجلس نصرت جہاں کو افریقہ میں قائم احمدیہ سکولوں کے لئے درج ذیل مضامین کے اساتذہ کی ضرورت ہے۔

کیمسٹری، فزکس، ریاضی، بیالوجی،اسلامیات کم از کم کوالیفکیشن ایم اے ، ایم ایس سی ہے۔

M.Ed یاB.Ed بھی ہوں تو زیادہ مفید ہوسکتے ہیں۔مخلص نوجوان جوخدمت کا جذبہ رکھتے ہوں۔درج ذیل ایڈریس پر اپنے کوائف بھجوا کر عنداللہ ماجور ہوں۔

جزاکم اللہ احسن الجزا

برائے رابطہ:

ای میل: [email protected]

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button