دعائے مستجاب

مکذبین کے استہزا کے مقابل پر مومن بندگان خدا کی دعا

کفار اور اللہ تعالیٰ کی آیات جھٹلانے والے جب روزِ قیامت اقرار جرم کرلیں گے تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ دور ہوجاوٴ اور مجھ سے کوئی کلام نہ کرو کیونکہ تم میرے ان مومن بندوں کو ہنسی اور ٹھٹھے کا نشانہ بناتے تھے جو یہ دعائیں پڑھتے تھے ان کے صبر کی وجہ سے آج میں نے ان کو بہت جزا دی۔

رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغۡفِرۡ لَنَا وَارۡحَمۡنَا وَاَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ (الموٴ منون:۱۱۰)

ترجمہ: اے ہمارے ربّ! ہم ایمان لے آئے۔ پس ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے بہتر ہے۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button