ارشادِ نبوی

مدینہ کی فضیلت

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے ایک ایسی بستی (میں ہجرت) کا حکم ہوا ہے جو دوسری بستیوں کھا جائے گی۔ (یعنی وہ مغلوب ہوجائیں گی) اسے یثرب کہتے ہیں لیکن اس (بستی) کا نام مدینہ ہے وہ (برے) لوگوں کو اس طرح باہر کر دیتی ہے جس طرح بھٹی لوہے کے میل کچیل کو نکال دیتی ہے۔

(بخاری كِتَاب فَضَائِلِ الْمَدِينَةِ بَابُ فَضْلِ الْمَدِينَةِ، وَأَنَّهَا تَنْفِي النَّاسَ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button