متفرق شعراء

مسجد صادق

بن گئی ہے اَور مسجد ایک صادق نام کی

کاربن میں روشنی پھیلے گی اب اسلام کی

دوستو آباد رکھنا تم نمازوں سے اسے

قدر کرنا اس طرح اللہ کے انعام کی

(مبارک احمد ظفرؔ۔ لندن)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button