ارشادِ نبوی

دینے والا ہاتھ لینے والے ہاتھ سے بہتر ہوتا ہے

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:

اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہوتا ہے۔ اوپر والا ہاتھ تو وہی ہے جو خرچ کر رہا ہو اور نیچے والا ہاتھ وہ ہے جو سوال کر رہا ہو۔

(صحیح البخاری کتاب الزکاۃ باب لا صدقۃ الا عن ظھر غنی حدیث ۱۴۲۹)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button