روز مرہ دعائیں یا دکریں

ذاتی کمزوری کو دور کرنے کے لیے دعا

لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ

(مکتوبات احمد جلد 2صفحہ 291)

ترجمہ: نیکی کرنے کی قوت اور برائی سے بچنے کی طاقت اللہ تعالیٰ کے بغیر ممکن نہیں جو بہت بلند اور عظمت والا ہے۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button