متفرق

انہیں ان کے ربّ کی طرف سے رعب عطا کیا جاتا ہے

امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جن کے قریب اللہ کے فیوض کا دریا ہوتا ہے اور وہ اس سے ہرآن چُلّو بھر بھر کے پیتے ہیں اور وہ قوی الجثہ انسانوں کی طرح اُس کی جانب تیز تیز قدموں سے دوڑتے ہیںاور انہیں کوئی تھکان نہیں ہوتی اور نہ وہ کمزور ہوتے ہیں اور جب اُن پر حالتِ قبض وارد ہوتی ہے تو مضبوط اونٹنی کے دردِزہ کی طرح نہیں بلکہ اس سے کہیں بڑھ کروہ سخت تکلیف محسوس کرتے ہیں، تو ان کے دلوں کوبرف پوش زمین کی طرح دیکھتاہے جو علوم سے بہہ پڑتے ہیں۔

(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ ۶۴-۶۵)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button