دعائے مستجاب

گناہوں سے نجات کی چند دعائیں

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰة والسلام ان الفاظ میں دعا فرمایا کرتے تھے:

٭…’’یا الٰہی میں تیرا گنہگار بندہ ہوں اور افتادہ ہوں۔ میری راہنمائی کر۔‘‘

(ملفوظات جلد ۷ صفحہ ۲۲۷، ایڈیشن ۱۹۸۴ء)

٭…’’ہم تیرے گنہگار بندے ہیں اور نفس غالب ہیں تو ہم کو معاف فرما اور آخرت کی آفتوں سے ہم کو بچا۔‘‘

(اخبار البدر جلد ۲ صفحہ ۳۰)

٭…’’میں گنہگار ہوں اور کمزور ہوں تیری دستگیری اور فضل کے سوا کچھ نہیں ہوسکتا تُو آپ رحم فرما مجھے پاک کر کیونکہ تیرے فضل و کرم کے سوا کوئی اور نہیں جو مجھے پاک کرے۔‘‘

(اخبار البدر جلد ۳ صفحہ ۴۱)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button