ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

حدیثِ قدسی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے آدم کے بیٹے! تُو اپنا خزانہ میرے پاس جمع کر کے مطمئن ہو جا۔ نہ آگ لگنے کا خطرہ، نہ پانی میں ڈوبنے کا اندیشہ اور نہ کسی چور کی چوری کا ڈر۔ میرے پاس رکھا ہوا خزانہ مَیں پورا اُس دن تجھے دوں گا جب تُو سب سے زیادہ اس کا محتاج ہو گا۔

(کنز العمال جلد 6 صفحہ 352 حدیث 16021)

(مشکل الفاظ کے معنی: اَندیشہ: وہم/خیال/خطرہ۔ محتاج: ضرورتمند)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button