دعا کے ساتھ ہی فتح حاصل ہوسکتی ہے

امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ  للہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۲۸؍نومبر۲۰۰۳ء میں فرمایا:

’’اب اس زمانہ میں اگر فتح ملنی ہے،اسلام کا غلبہ ہونا ہے تو دلائل کے ساتھ ساتھ صرف دعا سے ہی یہ سب کچھ ملنا ہے۔اور یہ وہ ہتھیارہےجو اس زمانہ میں سوائے جماعت احمدیہ کے نہ کسی مذہب کے پاس ہے نہ کسی فرقے کے پاس ہے۔پس ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں اللہ تعالیٰ نے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ سے وہ ہتھیار دے دیا ہے جو کسی اَور کے پاس اس وقت نہیں… پس غلبہ کے دن دیکھنے کے لئے کس طرح اس کو کم اہمیت دے سکتے ہیں۔‘‘

(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button