دعائے مستجاب

رسول کریمﷺ کی نماز تہجد میں ایک دعا

حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو بیدا ر ہوتے تو یہ دعا پڑھتے:

لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ اَسْتَغْفِرُكَ لِذَنْبِيْ وَاَسْاَلُكَ رَحْمَتَكَ

اللّٰهُمَّ زِدْنِیْ عِلْمًاوَلَا تُزِغْ قَلْبِيْ بَعْدَ اِذْ هَدَيْتَنِيْ وَهَبْ لِيْ مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ۔

(ابو دائود کتاب الاداب باب یقول الرجل اذا تعری من الیل)

ترجمہ:’’تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تُو پاک ہے۔ اے اللہ! مَیں تجھ سے اپنے گناہوں کی بخشش طلب کرتا ہوں اور تجھ سے تیری رحمت کا طلب گار ہوں۔ اے اللہ! مجھے علم میں بڑھا اور میرے دل کو ٹیڑھا نہ کر دینا بعد اس کے کہ تُو نے مجھے ہدایت عطا فرمائی اور مجھے اپنے حضور سے رحمت عطا فرما۔ یقیناً تُو بہت عطا کرنے والا ہے۔‘‘

(خزینۃ الدّعا صفحہ ۶۷)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button