ارشادِ نبوی

آخری زمانہ میں مسیح محمدی کے کام

حضر ت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! عنقریب حضرت عیسیٰؑ تمہارے درمیان ایک عادل حاکم کی حیثیت سے نازل ہوں گے۔ وہ صلیب کو توڑ ڈالیں گے، خنزیر کو قتل کریں گے اور جزیہ موقوف کردیں گے۔ اس وقت مال و دولت کی فراوانی ہوگی حتیٰ کہ اسے کوئی بھی قبول نہیں کرے گا۔ اس وقت کا ایک سجدہ دنیا اور اس کی ساری نعمتوں سے قیمتی ہوگا۔

(صحیح بخاری کتاب احادیث الانبیاء، باب نزول عیسیٰ ابن مریم علیھما السلام)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button