دعائے مستجاب

دعا میں رقّت حاصل کرنے کی دعا

حضرت عبد اللہؓ اپنے والد حضرت عمر بن الخطابؓ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے تھے:

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی عَیْنَیْنِ ھَطَّالَتَیْنَ، تَشْفِیَانِ الْقَلْبَ بِذُرُوْفِ الدُّمُوْعِ مِنْ خَشْیَتِکَ، قَبْلَ اَنْ تَکُوْنَ الدُّمُوْعُ دَمًا، وَالْاَجْرَاسُ جَمَرًا

(کتاب الدعاء جلد ۳ صفحہ ۱۴۸۰ لطبرانی ۳۶۰ھ)

ترجمہ: اے اللہ! مجھے برسنے والی آنکھیں عطا کردے جو تیری خشیت میں آنسووٴں کے بہنے سے دل کو ٹھنڈا کردیں پہلے اس سے کہ آنسو خون بن جائیں اور پتھر انگارے بن جائیں۔ (یعنی روز جزا سزا سے پہلے)

(ماخوذ از خزینة الدعا، مناجات رسولﷺ صفحہ ۲۵)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button