ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

بوجھو تو سہی!

دنیا کے کئی ممالک کے پرچم قریباً ایک جیسے ہیں۔ بچو!ذرا بوجھو تو سہی کہ یہ کن ممالک کے جھنڈے ہیں۔

1:ملک کا نام:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2:ملک کا نام:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3:ملک کا نام:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
4:ملک کا نام:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راستہ تلاش کریں

گڈو کی امی نے اسے ٹماٹر لینے بھیجا ہے۔ گڈو کو پہلے ٹ اور پھر ٹماٹر تک لے جائیں۔ اور لفظ بھی مکمل کریں۔

دلچسپ سوالات

ہسپانیہ کس ملک کا اردو نام ہے؟

اگر آپ Spanish Steps پر کھڑے ہوں تو آپ کس ملک میں ہوں گے؟

یونانی زبان(Greek)کا پہلا حرف کیا کہلاتا ہے؟

حروف اور الفاظ کو خاص طرز پر لکھنے کے فن کو کیا کہا جاتا ہے ؟

کس ملک نے سب سے زیادہ فٹبال ورلڈ کپ جیتے ہیں ؟

کس جانور کے جُھنڈ کو’’An embarrassment‘‘ کہا جاتا ہے؟

لڈو کے ایک چھکے(Dice) میں کتنے نقطے ہوتے ہیں؟

(جوابات اگلے شمارے میں)

الفاظ بنائیں!

نیچے دیے گئے الفاظ بوجھیں اور پھر ان کی مدد سے اوپر والے الفاظ بنائیں!

گذشتہ شمارہ 29؍اکتوبر 2023ء کے ذہنی آزمائش کے صحیح جوابات بھجوانے والے بچوں کے نام:

تنزانیہ سے جری اللہ میمن، نابغہ صباحت، سلمانہ کنول، ھبة الحئی سوسن۔ جرمنی سے نائلہ آصف، افشاں آصف۔ گھانا سے عیشہ اظہر منگلا، بلال اظہر منگلا، محمد طلحہ منگلا، سبحان احمد۔ مالی سے اطہر احمد ناصر، تاشفہ نورین، مطہر احمد ناصر۔ مڈگاسکر سے عاقب احمد چیمہ۔ ان کے علاوہ میمونہ کوثر، ابراہیم عامر، لبنیٰ لطیف، سلمانہ لطیف، زخرف بن کاشف، زرمینہ کوثر، رائد احمد، ہدایہ نادر، اسد، آمنہ عمیر، اسد عمیر، امة الرقیب نے جوابات بھجوائے۔

گذشتہ شمارہ 29؍ اکتوبر 2023ء کے صحیح جوابات:

بوجھوتو سہی:دارالحکومت:1: چین: بیجنگ، 2:بھارت:نئی دہلی،

3:کینیڈا:اٹاوہ،4:آسٹریلیا:کینبرا،5:چیکوسلوواکیہ:پراگ

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button