روز مرہ دعائیں یا دکریں

گھر میں داخل ہونے کی دعا

اَللّٰھُمَّ إِنِّيْ أَسْئَلُكَ خَیْرَ الْمَوْلَجِ وَخَیْرَ الْمَخْرَجِ، بِسْمِ اللّٰهِ وَلَجْنَا، وَ بِسْمِ اللّٰہِ خَرَجْنَا، وَعَلَی اللّٰهِ رَبِّنَا تَوَکَّلْنَا

(سنن ابي داؤد، کتاب الادب، باب ما یقول الرجل اذا دخل بیتہ )

ترجمہ: ترجمہ: اے اللہ میں تجھ سے گھر میں آتے ہوئے اور گھر سے باہر نکلتے ہوئے بھلائی مانگتا ہوں۔ اللہ کے نام کے ساتھ ہم داخل ہوتے ہیں اور اللہ ہی کا نام لے کر باہر نکلتے ہیں اور اپنے رب پر ہی توکل کرتے ہیں۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button