بچوں کا الفضل

ہنسنا منع ہے!

٭… استاد : بتاؤ زمین اور چاند كا آپس میں کیا رشتہ ہے ؟

شاگرد : بہن بھائی كا

استاد : وہ کیسے ؟

شاگرد : کیونکہ لوگ چاند کو ماموں اور زمین کو ماں کہتے ہیں۔

٭… ٭… ٭… ٭

٭… سلیم: آج میں نے وعدہ کیا ہے کہ آئندہ کبھی شرط نہیں لگاؤں گا۔

کلیم: لیکن تم ایسا نہیں کر سکوگے۔

سلیم: چلو اس پر بھی شرط لگا لو۔

٭… ٭… ٭… ٭

٭… ایک دوست: آج کل جنریشن گیپ بڑھ گیا ہےمیں نے اپنے ابا جان کو کہا کہ مجھے ایک ایپل اور ایک بلیک بیری چاہیے۔

دوسرا دوست: تو انکل مان گئے؟

پہلا دوست: تو انہوں نے جواب میں کہا : کینو کا سیزن ہے بیٹا کینو کھاؤ!

٭… ٭… ٭… ٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button