اطلاعات و اعلانات

اطلاعات و اعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

اعلان ولادت

طاہرہ حسن صاحبہ تحریر کرتی ہیں کہ میرے بیٹے عزیزم یحییٰ احمد مربی سلسلہ و بہو عزیزہ ادیبہ طاہر کو اللہ تعالیٰ نے مورخہ ۴؍ نومبر۲۰۲۳ء کو بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے۔ نومولودہ کا نام ہالہ نور تجویز ہوا ہے۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے ازراہ شفقت عزیزہ کی تحریک وقفِ نو میں شمولیت کی منظوری عطا فرمائی ہے۔

نومولودہ رانا حسن احمد صاحب کی پوتی جبکہ مرزا طاہر احمد صاحب کی نواسی ہے۔ نومولودہ حضرت محمد عبداللہ خاں صاحب آف ضلع گورداسپورؓ صحابی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰة والسلام کی نسل سے ہے۔

احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ نومولودہ کو نیک ،صالحہ اور خادمہ دین بنائے اور صحت و تندرستی والی دراز عمر عطا کرے۔آمین

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button