دعائے مستجاب

دعائے ختم قرآن

حضرت حذیفہؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ قرآن ختم ہونے پر یہ دعا کرتے تھے:

اَللّٰهُمَّ ارْحَمْنِی بِالْقُرْآنِ وَ اجْعَلْهُ لِیْ اِمَامًا وَّ نُورًا وَّ هُدًی وَّ رَحْمَةً اَللّٰهُمَّ ذَکِّرْنِی مِنْهُ ما نَسِیْتُ وَ عَلِّمْنِی مِنْهُ مَا جَهِلْتُ وَارْزُقْنِیْ تِلَاوَتَهٗ آنَاءَ اللَّیْلِ وَ اَطْرَافَ النَّهَارِ وَاجْعَلْهُ لِیْ حُجَّةً یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ

(احیاء علوم الدین للغزالی جز اول صفحہ ۲۷۸)

ترجمہ: اے اللہ مجھ پر قرآن کی وجہ اور واسطہ سے رحم فرما۔ اور اس کو میرے لیے پیشوا اور نور اور ہدایت اور رحمت بنادے۔ اے اللہ! اس میں سے جو مَیں بھول جاؤں وہ مجھے یاد کروادے اور جس کی مجھے سمجھ نہیں وہ مجھے سکھادے۔ اور مجھے رات اور دن کے اوقات میں اس کی تلاوت کی توفیق عطا فرما اور اے ربّ العالمین! قرآن کو میرے لیے حجت بنا دے۔ آمین

(خزینة الدعا، مناجات رسولﷺ صفحہ ۳۵-۳۶)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button