ارشادِ نبوی

اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا کی کچھ حیثیت نہیں ہے

حضرت سہل بن سعدؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

اگر دنیا اللہ تعالیٰ کے نزدیک ایک مچھر کے پَر کے برابر بھی حیثیت رکھتی ہوتی تو وہ کسی کافر کو اس میں سے ایک گھونٹ پانی بھی نہ پلاتا۔

(ریاض الصالحین۔کتاب المقدمات باب فضل الزھد فی الدنیا)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button