متفرق شعراء

ربوہ کے یادگار دن

کتنے حسین دن تھے ربوہ میں جو گزارے

ربوہ میں دیکھے میں نے مولا کے خاص پیارے

توفیق خدمتوں کی ملتی رہی یہاں پر

پیاروں کے سایہ میں ہی مومنؔ نے دن گزارے

(خواجہ عبدالمومن۔ ناروے)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button