ارشادِ نبوی

مجلس کے آداب

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجالس امانت داری کے ساتھ ہیں (یعنی ایک مجلس کی بات دوسری جگہ جا کر بیان نہیں کرنی چاہیے) سوائے تین مجلسوں کے۔ ایک جس میں ناحق خون بہایا جائے۔ دوسری جس میں بدکاری کی جائے اور تیسری جس میں ناحق کسی کا مال لوٹا جائے۔

(ابوداؤد کتاب الادب باب فی نقل الحدیث)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button