متفرق مضامین

علاماتُ المقرَّبین

انہیں [رزق]وہاں سے دیا جاتا ہے جہاںسے ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا

امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ یہ ایسے لوگ ہیں جن کی زندگی پُر مشقّت نہیں ہوتی اور نہ ہی انہیں تنگیٔ روزگار کے عذاب میں ڈالا جاتا ہے اور انہیں وہاں سے دیا جاتا ہے جہاںسے ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا۔ اللہ انہیںمعارف عطا فرماتا ہے جن سے وہ خوش ہو جاتے ہیں۔

(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ ۶۵)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button