بچوں کا الفضل

ہنسنامنع ہے!

٭… ٹیچر: دو میں سے دو نکلے تو کیا بچا ؟

اسٹوڈنٹ : ہمیں سوال سمجھ نہیں آیا۔

ٹیچر : تمہارے پاس دو روٹیاں تھیں تم نے ان کو کھا لیا۔اب کیا بچا ؟

اسٹوڈنٹ : سالن . . .

٭… ٭… ٭… ٭

٭… طالب علم اپنے دوست سے: یار پریشانی سی بن گئی ہے۔

دوست : وہ کیسے ؟

طالب علم : یار گھر والوں سے کتابوں كے لیے پیسے منگوائے تھے۔ انہوں نے کتابیں ہی بھیج دیں۔

٭… ٭… ٭… ٭

٭… استاد: سلیم تم نے سبق پھر یاد نہیں کیا۔میں نے تمہیں کتنی مرتبہ کہا تھا کہ سبق یاد کر کے آنا؟

سلیم: جناب تین مرتبہ!

٭… ٭… ٭… ٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button