ادبیات

اولاد کے لیے دعا کرتے رہنا ضروری ہے

والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ باقاعدگی اور التزام کے ساتھ اپنے بچوں کے لیے دعا کرتے رہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:’’ میری اپنی تو یہ حالت ہے کہ میری کوئی نماز ایسی نہیں جس میں اپنے دوستوں اور اولاد اور بیوی کے لئے دعا نہیں کرتا۔‘‘ (ملفوظات جلد۲صفحہ ۳۷۲، ایڈیشن ۱۹۸۴ء)

(مرسلہ:قدسیہ محمود سردار۔ کینیڈا)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button