ارشادِ نبوی

جمعے کے دن صفائی کا خاص خیال رکھو

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:یہ دن (جمعہ) عید ہے جسے اللہ نے مسلمانوں کے لیے بنایا ہے۔ پس جو کوئی جمعے پر آئے اُسے چاہیے کہ وہ غسل کرے اور جس کے پاس خوشبو ہو وہ خوشبو لگائے اور مسواک کرنا اپنے لیے لازمی کرلو۔

(سنن ابن ماجہ کتاب اقامۃ الصلوٰۃ والسنۃ فیھا باب ماجاء فی الزینۃ یوم الجمعہ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button