ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

بوجھوتو سہی!

دنیا کے کئی ممالک کے پرچم قریباً ایک جیسے ہیں۔

بچو!ذرا بوجھو تو سہی کہ یہ کن ممالک کے جھنڈے ہیں۔

1:ملک کا نام:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1:ملک کا نام:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1:ملک کا نام:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سدوکو

اس کھیل میں ہر لائن میں اوپر سے نیچے اور دائیں سے بائیں 1 تا 9 نمبر اس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے یا دائیں سے بائیں اُس سطر میں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

دلچسپ سوالات

کس ملک نے مجسمہ آزادی(The Statue of Liberty) امریکہ کو تحفہ دیا تھا؟

کیا انسان کے بڑے ہونے کے ساتھ ساتھ اس کی ہڈیاں کم ہوتی جاتی ہیں؟

مئی کی مکھی (Mayfly) کتنے عرصہ کے لیے زندہ رہتی ہے؟

Jennyکس مادہ جانور کو کہتے ہیں؟

Londiniumکس شہر کا پرانا نام ہے؟

(جوابات اگلے شمارے میں)

راستہ تلاش کریں

گڈو نے سکول جانا ہے اور اسے جوتا نہیں مل رہااسے جوتا تلاش کرنے میں مدد کریں اور لفظ بھی مکمل کریں۔

گذشتہ شمارہ 10؍ دسمبر2023ء کے درست جوابات

بوجھو تو سہی:

1:فرانس، 2:رشیا، 3:لگسمبرگ، 4:نیدرلینڈز،

دلچسپ سوالات:

1: Nicolaus Copernicus(نکولس کوپرنکس)، 2:Saturn (زحل)، 3:ریڈوڈز، 4:کبڈی، 5: پیلے رنگ کے جوتے۔

گذشتہ شمارہ 10؍دسمبر 2023ء کے ذہنی آزمائش کے صحیح جوابات بھجوانے والے:

انڈیا: عطاءالباقی، ساریہ وسیم، مونس وسیم۔ برکینا فاسو:بارعہ منیر۔ جرمنی: عطاالحی راشد، افشاں آصف، نائلہ آصف۔ سیرالیون:چودھری بشیر احمد۔ کینیڈا: آیان، راحمہ علیم صدیقی، راحین مہر صدیقی۔ گھانا: فیضان احمد، محمد طلحہ منگلا، عیشہ اظہر منگلا، ایقان اظہر منگلا، بلال اظہر منگلا۔ مالی: تاشفہ نورین، مطہر احمد ناصر، اطہر احمد ناصر۔

ان کے علاوہ جوابات بھجوائے ہیں : ھد ا یا نا د ر، ابراہیم عامر، عبیرہ عامر، سلمانہ لطیف، لبنی لطیف، یاسر حنیف، امتہ الرقیب، زخرف بن کاشف، امتہ الرقیب، عاشر احمد وسیم مجوکہ، امتہ الرقیب، زرمینہ کوثر، کاشفہ الطاف ۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button