اطلاعات و اعلانات

اطلاعات و اعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

درخواست دعا

سید شمشاد احمد ناصر صاحب (مبلغ سلسلہ امریکہ و نمائندہ الفضل انٹرنیشنل) امسال فروری میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران گر گئےجس کی وجہ سے ان کی کمر کےدو مہروں میں فریکچر ہوگیا تھا۔

مورخہ ۲۸؍نومبر۲۰۲۳ءکو ان کا کامیاب آپریشن ہوا ہےتاہم موصوف کواس دوران پیشاب کی بندش کی تکلیف ہو گئی۔اس کابھی آپریشن کیا گیا ہے لیکن ابھی تک افاقہ نہیں ہوا اور تکلیف جاری ہے۔

احباب کرام اس مخلص خادم سلسلہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں کہ اللہ کریم جلد شفا ئے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button