ارشادِ نبوی

ابن مریم کا نزول

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمہارا کیا حال ہوگا جب ابنِ مریم تم میں نازل ہوں گے اور وہ تم میں سے تمہارے امام ہوں گے۔

(بخاری، کتاب الانبياء، باب نزول عیسی بن مریم و مسلم کتاب الایمان)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button