متفرق

تیسری شرط بیعت: تہجد کا التزام

سوم یہ کہ بلاناغہ پنجوقتہ نماز موافق حکم خدا اور رسول کے ادا کرتا رہے گا۔ اور حتی الوسع نماز تہجد کے پڑھنے اور اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے اور ہر روز اپنے گناہوں کی معافی مانگنے اور استغفار کرنے میں مداومت اختیار کرے گا اور دلی محبت سے خدا تعالیٰ کےاحسانوں کو یاد کرکے اس کی حمد اور تعریف کو اپنا ہر روزہ ورد بنائے گا۔

(اشتہار ’تکمیل تبلیغ‘، مجموعہ اشتہارات جلد اول صفحہ ۲۰۶، ایڈیشن ۲۰۰۹ء)

نیز حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’تہجد میں خاص کراُٹھو اور ذوق اور شوق سے ادا کرو۔‘‘

(ملفوظات جلد اول صفحہ۶، ایڈیشن ۱۹۸۴ء)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button