متفرق

بہشتی مقبرہ میں دفن ہونے والوں کے لیے دعا

حضرت مسیح موعودؑ نے بہشتی مقبرہ میں دفن ہونے والوں کے لیے ان الفاظ میں دعا کی: ’’میں دعا کرتا ہوں کہ خدا اس میں برکت دے اور اسی کو بہشتی مقبرہ بنادے اور یہ اس جماعت کے پاک دل لوگوں کی خواب گاہ ہو جنہوں نے درحقیقت دین کو دنیا پر مقدم کر لیا اور دنیا کی محبت چھوڑ دی اور خدا کے لئے ہوگئے اور پاک تبدیلی اپنے اندر پیدا کر لی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کی طرح وفاداری اور صدق کا نمونہ دکھلایا۔ آمین یاربّ العالمین۔‘‘(رسالہ الوصیت ،روحانی خزئن جلد ۲۰صفحہ۳۱۶)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button