ارشادِ نبوی

حضرت عائشہؓ کی فضیلت کا بیان

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت باقی عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت اَور تمام کھانوں پر۔

(بخاری، كِتَاب فَضَائِلِ الصحابة، بَابُ فَضْلِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهَا)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button