ارشادِ نبوی

حضرت سعد بن ابی وقاصؓ سے اظہار محبت

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی کے لیے اپنے آپ کو قربان کرنے کا لفظ کہتے نہیں سنا، سوا ئےسعد بن ابی وقاصؓ کے۔

مَیں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپؐ فرما رہے تھے:تیر مار، اے سعد! میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں۔

میرا خیال ہے کہ یہ غزوہ احد کے موقع پر فرمایا۔

(بخاری کتاب الادب بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ فَدَاكَ أَبِي وَأُمِّي)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button