ارشادِ نبوی

صلہ رحمی کرو

حضرت ابو اَیوب انصاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا: یارسول اللہ!صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کوئی ایسا عمل بتائیں جو مجھے جنت میں داخل کردے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو، نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو اور صلہ رحمی کرو۔

(بخاری كِتَاب الْأَدَبِ بَابُ فَضْلِ صِلَةِ الرَّحِمِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button