متفرق

فریقین مقدمہ سے تنفر اور اجنبی پن سے کبھی پیش نہ آؤ

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۵؍ دسمبر ۲۰۰۳ء میں قاضیوں کی ذمہ داریاں بیان کرتے ہوئے حضرت عمرؓ کے ایک خط کے حوالے سے فرمایا:’’قضا ایک محکم اور پختہ دینی فریضہ ہے اور واجب الاتباع سنت ہے… اللہ تعالیٰ نے تمہیں بیّنات اور گواہیوں کے ذریعہ معاملات نبٹانے کا مکلّف بنایا ہے۔یہ بھی یاد رکھو کہ تنگ پڑنے سے بچو۔جلد گھبرا جانے اور لوگوں سے تکلیف اور دکھ محسوس کرنے اور فریقین مقدمہ سے تنفر اور اجنبی پن سے کبھی پیش نہ آؤ۔‘‘

(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button