ارشادِ نبوی

ابو بکرؓ میرا بھائی اور ساتھی ہے

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اگر میں اپنی اُمّت کے کسی فرد کو اپنا دوست بنانے والا ہوتاتو ابوبکر کو بناتا لیکن وہ میرے بھائی اور میرے ساتھی ہیں۔ اورتمہارے ساتھی (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) کو اللہ نےاپنا خلیل بنایا ہے۔

(صحیح بخاری كِتَاب فَضَائِلِ أصحاب النبیؐ بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:’’لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلاً ‘‘)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button