ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

بوجھوتو سہی!

دنیا کے کئی ممالک کے پرچم قریباً ایک جیسے ہیں۔ بچو!ذرا بوجھو تو سہی کہ یہ کن ممالک کے جھنڈے ہیں۔

دلچسپ سوالات

حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں پیشگوئی مصلح موعودؓ کب شائع ہوئی؟

حضرت مصلح موعودؓ نے پہلا دورۂ یورپ کب کیا؟

حضرت مصلح موعودؓ نے ہندوستان سے باہر کب اور کس پہلی مسجد کا سنگِ بنیاد رکھا؟

حضرت مصلح موعودؓ نے لجنہ اماء اللہ کی بنیاد کب رکھی؟

حضرت مصلح موعودؓ نےاطفال الاحمدیہ کی بنیاد کب رکھی؟

حضرت مصلح موعودؓ کے کون سے دو بیٹوں کو اللہ تعالیٰ نے خلافت کی مسند عطا کی؟

حضرت مصلح موعودؓ کا دورِ خلافت کتنا عرصہ بنتا ہے؟

(جوابات اگلے شمارے میں)

راستہ تلاش کریں

گڈو کی امی نے اُسے دال خریدنے بھیجاہے۔لیکن وہ دال کا نام بھول گیا ہے۔ آپ نام یاد کرنے میں گڈو کی مدد کریں اور لفظ بھی مکمل کریں۔

آؤ بیت بازی کریں!

درج ذیل اشعار مکمل کریں:

نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے

___________________

خدمت دین کو اک فضلِ الٰہی جانو

___________________

بعد میں تاکہ تمہیں شکوۂ ایام نہ ہو

___________________

گذشتہ شمارہ 4؍فروری2024ء کے درست جوابات

بوجھو تو سہی:1:قطر، 2:بحرین۔ دلچسپ سوالات: 1: 24، 2:ایک، 3:ایک ہزار اور ایک رات۔ 4: بگز بنیBugs Bunney۔ 5: ٹڈیGRASSHOPPER۔ 6:ریڈیو کی ایجاد، 7: سوئی دھاگہ

گذشتہ شمارہ 4؍فروری 2024ء کے ذہنی آزمائش کے صحیح جوابات بھجوانے والے:

مڈغاسکر : یاسر احمد۔ لتھوانیا: فواز احمد، مرتاض احمد، مفیضہ فراز۔ گھانا:محمدطلحہ منگلا، ایقان اظہر منگلا۔ مالی: اطہر احمد ناصر، مطہر احمد ناصر، تاشفہ نورین، طاہر احمد ناصر۔ان کے علاوہ شامل ہیں: ابراہیم عامر، عبیرہ عامر، امة الرقیب، زخرف بن کاشف، سلمانہ لطیف، لبنی لطیف، کاشفہ الطاف، زخرف بن کاشف۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button