ارشادِ نبوی

حضرت عیسیٰ بن مریمؑ کے نزول کے احوال

حضرت نواس بن سمعانؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: عیسیٰ بن مریم علیہ السلام دمشق کے مشرق میں سفید منارہ کے پاس اتریں گے، اور اسے (یعنی دجال کو) باب لدّ کے پاس پائیں گے اور وہیں اسے قتل کر دیں گے۔

(ابو داؤد کتاب الملاحم باب خُرُوجِ الدَّجَّالِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button