ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

سدوکو

Irregular Sudoku میں نو خانوں کا مجموعہ موٹی لکیر سے واضح ہے۔ ان خانوں میں 1 تا 9 نمبر اس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے اور دائیں سے بائیں اُس سطر اور بڑے خانےمیں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

راستہ تلاش کریں

گڈو نے واپس گھر جانا ہےاور آندھی شروع ہے۔ اس کی آنکھوں میں مٹی کے ذرے چلے گئے ہیں۔ اسے صاف نظر نہیں آرہا۔ گھر تک جانے میں گڈو کی مدد کریں اور لفظ بھی مکمل کریں۔

دلچسپ سوالات

کونسا دروازہ ہے جو کھولا نہیں جا سکتا؟

دنیا کے سب سے بڑے سمندر کا کیا نام ہے؟

دنیا کے سب سے چھوٹے ملک کا کیا نام ہے؟

دنیا کے سب سے نئے ملک کا نام بتائیں؟

ایسے ملک کا نام بتائیں جہاں سب سے زیادہ سیاح جاتے ہیں؟

دنیا کا وہ کون سامقام ہے جہاں سب سے کم سیاح جاتے ہیں؟

دنیا کی سب سے مشہور ایجاد کون سی ہے؟

سورج اور زمین کے درمیان کتنے سیارے ہیں؟

زمین و آسمان کے درمیان کیا ہے؟

گذشتہ دنوں کس ملک نے چاند پر کامیاب لینڈنگ کی؟

(جوابات اگلے شمارے میں)

گذشتہ شمارہ 3؍مارچ2024ء کے درست جوابات

دلچسپ سوالات۔ 1۔ 114سورتیں۔ 2۔ سات منازل۔ 3۔ چودہ سجدے۔ 4۔ چھبیس انبیاء۔ 5۔ چھ شہر۔

6۔ چار پرندے۔ 7۔ 18 جانور۔8۔ قریباً 23سال میں۔ 9۔ الکتاب، الذکر ، نور، مبارک، تنزیل۔

گذشتہ شمارہ 3؍مارچ 2024ء کے ذہنی آزمائش کے صحیح جوابات بھجوانے والے:

بھارت: بشریٰ رضا۔ ساریہ وسیم، عطاء الباقی، مونس وسیم، دانیہ وسیم۔ جرمنی: عطاءالحئی راشد، افشاں آصف، نائلہ آصف۔ کینیڈا: انتصار الدین، جری اللہ ظفر، راحمہ علیم صدیقی، راحین مہر صدیقی۔ گھانا: محمد طلحہ منگلا، ایقان اظہر منگلا، بلال اظہر منگلا، عیشہ اظہر منگلا۔ مالی:اطہر احمد ناصر، تاشفہ نورین، طاہر احمد ناصر، مطہر احمد ناصر۔ مڈغاسکر: یاسر احمد، حاشر احمد۔ ملائیشیا:منصور۔

ان کے علاوہ ہیں شامل ہیں: ابراہیم عامر، سلمانہ لطیف، عبیرہ عامر، عفان احمد، فیضان ظفر، لبنٰی لطیف، دانیال احمددانش، امة الرقیب، زخرف بن کاشف، زرمینہ کوثر، میمونہ کوثر، ثمر مبارک، شریف احمد، صفوان، عبیل احمد، ناصرہ اعجاز، امة المصور، شازیہ، وحید، بشری ظہور، مسرت وسیم، یاسر احمد، امة المقیت، عاطف۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button