ادب آداب

کلاس کے آداب

٭…تُو اپنے کلاس روم کو صاف ستھرا رکھ اور تزئین و آرائش میں حصہ لے

٭…تُو اچھے دوست کی صحبت میں بیٹھ

٭…تُوکلاس کا کام کلاس میں مکمل کرنے کی کوشش کر

٭…تُو کلاس میں ڈیسک یا بینچ کے اوپر نہ کھڑا ہو

٭…تُو کلاس میں نہ سو

٭…تُو تمام اساتذہ کے لیکچرز غور سے سن

٭…تُو کلاس کے مانیٹر/کیپٹن/لیڈرکی بھی مکمل اطاعت کر

٭…تُو فارغ اوقات میں کسی سبق کی دہرائی کر

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button