ارشادِ نبوی

ایام حیض میں روزہ قضا کرنے کا حکم

ایک عورت نے ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: کیا عورت جب حیض سے پاک ہو جائے تو نماز کی قضا کرے؟ انہوں نے کہا: کیا تو حروریہ (خوارجی)ہے؟ ہم عورتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں حیض سے ہوتی تھیں، پھر ہم پاک ہوتیں تو آپ ہمیں روزہ کی قضاکا حکم دیتے تھے، اور نماز کی قضا کے لیے نہیں کہتے تھے۔

(سنن نسائی کتاب الصیام بَابُ : وَضْعِ الصِّيَامِ عَنِ الْحَائِضِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button